Browsing Tag

ICC world cup cricket

آسٹریلیا،جنوبی افریقہ کو ہرا کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ: ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت…

بابر اعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ مجھے وہ لمحہ اچھی طرح یاد…

ویرات کوہلی ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

 ممبئی :ویرات کوہلی سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں…

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ نکل آیا

دہلی : پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گا راستہ نکل آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کل انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے انگلینڈ کو 13 رنز پر آؤٹ کر کے میچ 287 رنز سے…

پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سےبظاہر باہر

ممبئی : پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا لیکن پاکستانی شائقین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کے سیمی…

میکسویل افغان ٹیم کے لئے خطرے کا نشان بن گیا

ممبئی : آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلوی ال راؤنڈر میکس ویل افغان ٹیم کے لیے خطرے کا نشان بن گیا۔ افغانستان کے 292 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے ابتدائی بیٹسمین زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ بھارت سے نفسیاتی جنگ ہار گیا

کولکتہ: آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے بآسانی ہرا دیا۔ ایڈن گارڈنز میں ہونیوالے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…