خواجہ سعد رفیق کو دل کی تکلیف،سٹنٹ ڈال دیا گیا
لاہور: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، جہاں ان کی کامیاب انجیو پلاسٹی کرتے ہوئے شریان میں سٹنٹ ڈال دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے…