سعودی سول ایوی ایشن کا حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان
جدہ:سعودی عرب کی سول ایوی ایشن نے حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا جس کا آغاز 29 اپریل 2025 (یکم ذی القعدہ 1446 ہجری) منگل سے ہوگا ،حجاج کی واپسی 13 ذی الحجہ سے شروع ہو گی۔
الوطن اخبار کے مطابق حجاج کی روانگی جمعہ 11 جولائی (15 محرم…