ترکمانستان گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک ہو گا
اسلام آباد:ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک ہو گا۔
گوادر بندرگاہ سی پیک کے مرکز میں واقع ہے، جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا ایک حصہ ہے جس کے تحت بیجنگ نے…