حماس اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت: حماس اور اسرائیل کے درمیان جامع امن معاہدہ طے پا گیا
شرم الشیخ: حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ کی دو سالہ تباہ کن جنگ کے خاتمے کے لیے ایک جامع معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت اسرائیلی افواج پورے…