صدر زرداری اور شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات،صدر نے نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کیا
اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری سے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر صدرِ مملکت نے شاہِ اردن کو پاکستان کے…