Browsing Tag

gaza hostage deal

حماس اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت: حماس اور اسرائیل کے درمیان جامع امن معاہدہ طے پا گیا شرم الشیخ: حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ کی دو سالہ تباہ کن جنگ کے خاتمے کے لیے ایک جامع معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت اسرائیلی افواج پورے…

سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے

عمان: سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں سینٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ گلوبل سمودفلوٹیلا کے 150 ساتھیوں کے ساتھ رہا ہو کر وہ اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ چکے ہیں،اسرائیلی جیل کے اندر…