Browsing Tag

Foreign Minister Pakistan

پاکستان کے مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: ایران نے پاکستان کے پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر اپنے بیان میں اس پیش رفت سے آگاہ…

اسحاق ڈار غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ دو روزہ اجلاس 26 سے 28 فروری تک جدہ میں منعقد ہوگا۔…

اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو روانہ

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو روانہ ہو گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق، انہیں اس دورے کی دعوت روس کے وزیرِ اعظم میخائل…