Browsing Tag

Ex prime minister

شیخ حسینہ واجد کے دوسری بار وارنٹ جاری

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عدالت نے جلاوطن سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے دوسری بار وارنٹ جاری کر دیے۔ بنگلہ دیش کی عدالت نے جبری گمشدگیوں میں ملوث ہونے پر حسینہ واجد کے وارنٹ جاری کیے ،اس سے پہلے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں حسینہ کے…

شاہد خاقان عباسی نے نئی پارٹی کھڑی کر دی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور ان کے ساتھیوں نے عوام پاکستان پارٹی کی بنیاد رکھ دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نظام بدلنا چاہتے ہیں،موجودہ نظام صرف…

میں اس طرح کا بندہ نہیں کہ انتقام کی سیاست کروں اور دل میں کینہ اور بغض رکھوں،نواز شریف

مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کا نام لکھا ہوا ہے، جو بڑا کام پاکستان کی تاریخ میں ہوا اس کے پیچھے ہماری جماعت ہے، بانی پی ٹی آئی نے جمہوریت تباہ کی ہے، ہم تو اپنے زمانے میں آپ…

عوام پاکستان”,شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا”

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا. ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا نام "عوام پاکستان" ہوگا,پارٹی جھنڈے میں دو رنگ نیلا اور سبز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی ساتھیوں سمیت پارٹی کا اعلان اسی ماہ…