وزیراعظم کی ارتھ آور پر عوام سے بجلی بچانے کی اپیل
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 28 مارچ 2026 کو عالمی ماحول دوست مہم ارتھ آور کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک بجلی بند کریں یا کم سے کم استعمال کریں۔
اس سال ارتھ آور کا موضوع "زمین کو…