Browsing Tag

election date announced

الیکشن کمیشن نے 88 اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیے

اسلام آباد ( زاہد عباسی)الیکشن کمیشن نے اب تک 88اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیے ہیں، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی جس کے بعد عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اجرا کیاجائےگا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق…

ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنایا جا رہا ہے،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عہدیدار کا یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔ الیکشن کمیشن…

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی اور اس سلسلے میں تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ان…

الیکشن کا چاند 🌙 مبارک ہو،بلاول بھٹو زرداری

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا چاند مبارک ہو پی ٹی آئی سے اتحاد کا فیصلہ نہیں ہوا ،پی ٹی ائی اور باقی جماعتوں کے درمیان بھی ایک میثاق معیشت ہونا چاہیے۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران بلاول…

عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد۔ملک میں آئندہ عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی اٹارنی جنرل برائے پاکستان منصور عثمان اعوان اور…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 11فروری کو کرانے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی،عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ خالد محمود خان کی جانب سے درخواست الیکشن…