Browsing Tag

economy

وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے راہ پر گامزن ہو…

وزیراعظم کا مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار تشکر

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے اجراء سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا۔وزیرِ اعظم نےمہنگائی کی ماہ ستمبر میں سالانہ شرح 6.9 فیصد…

سردی آنے سے پہلے ہی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نومبر 2023سے گیس کی قیمتوں میں اضافے اور 2لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرِ صدارت پیر کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی…