_حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیروی کے دعویدار فرعون کے نقش قدم پرگامزن ہیں، انوارالحق کاکڑ
تاشقند:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیروی کے دعویدار فرعون کے نقش قدم پرگامزن ہیں، ای سی اوکے تمام رکن ممالک غزہ میں جنگ بندی ، انسانی امداد کی فراہمی اور اسرائیل کو قابل مواخذہ بنانے کے لئے کردار…