وزیراعظم ایرانی سفارت خانے گئے، ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف ایرانی سفارت خانے گئے اور ایرانی سفیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت کیا ۔
پاکستان میں ایرانی سفیر، رضا امیری مقدم…