Browsing Tag

Death News

سردار غلام عباس کے بھائی سردار سلطان محمد خان انتقال کر گئے

چکوال: رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس کے بھائی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار سلطان محمد خان انتقال کر گئے۔ مرحوم سردار حق نواز خان مرحوم کے صاحبزادے، ایم این اے سابق ضلع ناظم و صوبائی وزیر سردار غلام عباس خان اور سردار اختر نواز کے…

شیری رحمان کی بیٹی ماروی خورشید انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کی بیٹی ماروی خورشید ملک 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  ماروی خورشید ملک گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھیں اور پانچ روز سے زیر علاج تھیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں تین روز قبل وینٹی…

سابق وفاقی وزیر راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے

فیصل آباد : سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے۔ راجہ نادر پرویز نے اپنی طویل سیاسی زندگی میں متعدد بار رکن قومی اسمبلی کے طور پر خدمات انجام دیں اور وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ ساتھ وزیر مواصلات اور وزیر…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

اوکاڑہ: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تین مرتبہ سپیکر پنجاب اسمبلی رہنے والے سینئر پارلیمنٹیرین میاں منظور احمد وٹو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ میاں منظور احمد وٹو نے عملی سیاست کا آغاز بطور بی ڈی ممبر کیا، بعد ازاں چیئرمین ضلع کونسل…