Browsing Tag

Crime Report

تلہ گنگ: سینئر صحافی کے گھر لاکھوں کی چوری، ملزمان فرار

تلہ گنگ کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع محلہ محمد آباد میں سینئر صحافی حافظ امتیاز کے گھر چوری کی سنگین واردات پیش آئی ہے، جہاں نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں گھر کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے۔ ذرائع…

تلہ گنگ، پولیس کی بروقت کارروائی، گمشدہ بچہ چکوال سے بازیاب

تلہ گنگ(راجہ عدیل)تلہ گنگ شہر سے لاپتہ ہونے والا بچہ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد چکوال شہر سے بازیاب کرلیا گیا۔ بچے کے والد نے گمشدگی کی اطلاع فوری طور پر تھانہ سٹی تلہ گنگ میں دی، جس پر ایس ایچ او ملک شاہد بلال نے مقدمہ درج…