تلہ گنگ پولیس کی بروقت کارروائی،ڈکیٹ گرفتار
تلہ گنگ میں پولیس نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
سب انسپکٹر علی زین، انچارج خدمت مرکز، اور ملک کامران سنگوالہ نے فرض شناسی اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے…