تلہ گنگ،اسسٹنٹ کمشنر کا پٹرولیم پمپس کا اچانک دورہ،سٹاک اور پیمانوں کی کڑی جانچ
تلہ گنگ راجہ عدیل: اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سلیمان منشاء نے عوامی شکایات کے پیش نظر تلہ گنگ اور گردونواح کے مختلف پٹرولیم پمپس کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران، اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول اور ڈیزل کے پیمانوں کی جانچ کی اور پمپس پر دستیاب اسٹاک کا…