پٹواری کی غیر حاضری پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ذمہ دار ہو گا
راولپنڈی:کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت ڈویثرنل کوارڈینیشن کمیٹی اجلاس ہوا ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی بھی جگہ اگر پٹواری کے اپنے پٹوار سرکل میں موجود نہ ہونے کی شکایت سامنے آئی تو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو اسکا ذمہ دار…