مزاکرات کی ہوا چل پڑی، پہلی بیٹھک آج ہو گی
اسلام آباد : ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لئے بات چیت کا پہلا دور آج شام کو ہو گا
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سینیٹر علی ظفر سے رابطہ کیا ہے
حکمران اتحاد نے الیکشن کیلئے مشاورتی عمل اگلے…