سینیٹ اجلاس،سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوٹ لکھپت جیل میں اٹھارہ ماہ سے قید سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ۔
پیر کوچیئرمین سینیٹ نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر سید شبلی فراز کی درخواست پر رولز کے مطابق…