Browsing Tag

CDA

وزیرداخلہ کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا اورزیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر داخلہ محسن…

سرینا انٹرچینج ریکارڈ 72 دنوں میں مکمل

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے سرینہ انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے میں 11 کلو میٹر روڈ ورک اور تین انڈر پاسز شامل ہیں،انٹرچینج کا نیا نام جناح سکوائر ہو گا ۔ یہ ملک کا سب سے قلیل مدتی منصوبہ ہے جس کو ریکارڈ 72 دنوں میں مکمل کیا گیا…

ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس میں ناقص انتظامات،کیفے ٹیریاز سیل

اسلام آباد: چیئرمین سی ڈی اے کا ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس کا دورہ، ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مکمل اپ گریڈیشن کا حکم دیدیا ہے. وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈپلومیٹک انکلیو…

خیبر پختونخواہ ہاوس سی ڈی اے ریڈار کی زد میں آگیا،بلڈنگ بائی لاز خلاف ورزی پر سر بمہر

اسلام آباد:خیبر پختونخواہ ہائوس اسلام آ باد سی ڈی اے کے ریڈار کی زد میں آگیا۔ سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کے ارتکاب پر کے پی ہا ئوس اسلام آ باد کو سر بمہر( Seal) کردیا جبکہ خیبر پختونخوا کی لیز بھی 18سال…

اسلام آباد میں آرام دہ اور ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل گئیں

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر صرف 3 ماہ میں اسلام اباد میں آرام دہ اور ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلا دی گئیں ۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے شہریوں کے لئے الیکٹرک بسوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ وزیرداخلہ نے…

انسداد تجاوزات آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ مسمار، دفتر سیل

اسلام آباد : سی ڈی اے انتظامیہ نے بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی اور سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات کرنے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکر ٹیریٹ کو سیل کردیا۔ رات گئے سی ڈی اےاراضی پر قائم تجا وزات کو بھاری مشینری سے گرادیاگیا، پولیس نے کار سرکار میں…

شہباز شریف سرینا چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد ادھورا چھوڑ کے چلے گئے

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف سریناچوک انڈر پاس کی تعمیر کاسنگ بنیاد ادھورا چھوڑ کر چلے گئے اور تعمیراتی کمپنی کے انتخاب پر برہمی کااظہار کیا ۔ جمعرات کو وزیراعظم صبح سویرے سرینا چوک پر انڈرپاس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے…