انجلینا جولی بھی اسرائیلی بربریت کے خلاف بول اٹھیں
نیویارک : انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غضب میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات پوری…