وزیراعظم سےنگران وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ…
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ملاقات کی اورملاقات میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو صوبے میں نگران…