Browsing Tag

capital news live

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا ۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی "بلے" کے نشان کے لیے اہل ہے یا نہیں اس بارے فیصلہ کرے گا. الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 11فروری کو کرانے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی،عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی…

حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری ہو گی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق پہلے یہ ابتدائی فہرستیں 10 اکتوبر کو جاری کی جانی تھیں تاہم…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…

بجلی بلوں میں ریلیف، فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا

اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں کمی اور ریلیف کا فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا۔ وفاقی کابینہ نے جولائی اوراگست کے بل اقساط میں لینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم انوار الحق کی صدارت میں دو اجلاس ہوئے۔ جن میں کوئی فیصلہ نہ…