الیکشن کا چاند 🌙 مبارک ہو،بلاول بھٹو زرداری
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا چاند مبارک ہو پی ٹی آئی سے اتحاد کا فیصلہ نہیں ہوا ،پی ٹی ائی اور باقی جماعتوں کے درمیان بھی ایک میثاق معیشت ہونا چاہیے۔
ایک تقریب سے خطاب کے دوران بلاول…