وزیراعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں گے
باکو:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج باکومیں مصروف دن گزاریں گے۔
وزیرِ اعظم آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کے لئے زوولبا محل جائیں گے،جہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو گارڈ آ ف آنر پیش کیا جائے گا۔
بعد ازاں وزیراعظم اور آذربائیجان…