پی ٹی آئی کے اپنے لوگ نہیں چاہتے کہ ان کا لیڈر باہر آئے،عطاءتارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ نہیں چاہتے کہ ان کا لیڈر باہر آئے،
بانی پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام…