سیف الاسلام قذافی کی بنی ولید میں تدفین، قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات
طرابلس:لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو جمعے کے روز سخت سکیورٹی میں جنوبی مغربی شہر بنی ولید میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
تدفین میں شرکت کو محدود رکھتے ہوئے صرف خاندان کے افراد اور قذاذفہ و ورفلہ قبائل کے چند…