ایشیا کپ ،سپرفور مرحلہ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو آؤٹ کر دیا
لاہور : ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
پاکستان نے194 رنز کا ہدف 40 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، امام الحق 78 اور محمد رضوان 63 رنز بناکر نمایاں رہے۔
بنگلادیشی ٹیم…