ورلڈ کپ سے چھٹی کے بعد شاہین گھروں کو چل دیئے
کولکتہ : ورلڈکپ سے چھٹی ہونے کے بعد پاکستانی شاہینوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے آج روانہ ہوگی۔
ٹیم کےکچھ کھلاڑی صبح اور کچھ شام میں بھارت سے دبئی پہنچیں گے۔
ٹیم کےکھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے شہروں کی فلائٹ لیں گے۔