Browsing Tag

Arshad Nadeem

ارشد ندیم کا اسلام آباد میں شاندار استقبال,ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

اسلام آباد:پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی منگل کو اسلام آباد آمد پر شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پہنچتے ہی ارشد ندیم کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ استقبال…

چین کی ارشد ندیم کے طلائی تمغہ جیتنے پاکستانی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد۔ چین نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے طلائی تمغہ جیتنے اور اولمپک ریکارڈ قائم کرنے پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے…

پاکستان نے 40 سال بعد اولمپک گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس: اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے جیولیں تھرو ایونٹ میں ملک کو گولڈ میڈل دلوایا،گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑیوں نےمیڈل پر نظر جمائے لمبے ترین فاصلے پر جیولین پھینکنے کی کوشش کی۔ گرینیڈا کے پیٹر اینڈرس نے پہلی…

وزیراعظم کی ارشد ندیم کوفائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے جولین تھرو کے مقابلوں کے  فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق  وزیراعظم نے کہا کہ…