وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آ گیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔
ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف…