شہباز شریف سعودی عرب اور قطر کے دورے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے، شاندار استقبال
انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورۂ ترکیہ کے سلسلے میں انطالیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
ایئرپورٹ پر انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ترکیہ میں…