وزیراعظم سعودی عرب کے دورے سے واپس آ گئے
اسلام آباد : نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ریاض میں غزہ کی صورتحال پر عرب واسلامی ممالک کے غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس سے خطاب…