Browsing Tag

گورنر پنجاب

سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد آج پہلی بارڈھرنال پہنچیں گے

فتح جنگ : سردار سلیم حیدر خان گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی آج اپنے گھر ڈھرنال پہنچیں گے۔ سردار سلیم حیدر دن 12 بجے براہمہ باہتر انٹرچینج سے اتریں گے جہاں اُن کا شاندار استقبال کیا جائے گا بعدازاں قافلے کی صورت میں علاقہ…

سردار سلیم حیدر کل گورنر پنجاب کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد:نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کل حلف اٹھائیں گے ۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہو گی۔ حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سمیت دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گے۔