نیوزی لینڈ نے چوتھا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا
لاہور : نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں پاکستان کو 4 رنز سے ہرا دیا ۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، ٹم…