Browsing Tag

محسن نقوی

وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، شکایات کےانبار،ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو ہٹانے…

لاہور :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ افس گارڈن ٹائون میں عوام الناس کی شکایات کے انبار، ٹوکن مشین کی خرابی ، ایجنٹس مافیا کی بھرمار، دفتر داخلے کی فیس وصولی پر شدید برہمی کا اظہار کیا، وزیر داخلہ نے غیر تسلی بخش جواب پر ڈائریکٹر اور…

اسلام آباد میں جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا حکم

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا اورآئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کیا جائے گا،وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس سمیت تمام سکیورٹی ادارے چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنائیں، غیرملکی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر عملدرآمد میں غفلت پر سخت تادیبی کاروائی کی جائے…

وزیر داخلہ کا غیر موثر اور زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری شدہ موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر موثر اور زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری شدہ موبائل سمز کو بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں ماڈل نادرا دفاتر قائم کیے جائیں،عوام کی سہولت کے لئے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کی جارہی…

اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی…