عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا
اسلام آباد:عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا۔ ملک بھر میں 122 مقامات پر وزارت مذہبی امور کے 40 ریسورس پرسن اور حاجی کیمپوں کے خطباء کے ذریعے تربیت کا دوسرا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔
یہ بات چیف ماسٹر ٹرینر احمد ندیم…