آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرض کے لیے آخری راستہ ہوتا ہے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور زراعت کا شعبہ بھی 5…