پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کےخطاب کے دوران شور شرابہ ،اپوزیشن ارکان سیٹیاں اور باجے بجاتے…
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے شور شرابہ میں صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا ۔
صدر مملکت کا خطاب شروع ہونے سے پہلے ہی سنی اتحاد کونسل کے ارکان پوری تیاری کے ساتھ ایوان میں آئے ہوئے تھے اور انہوں نے پلے…