حج پروازوں کا شیڈول جاری ،پہلی حج پرواز 9 مئی کو روانہ ہوگی
اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، پہلی حج پرواز 9 مئی کو روانہ ہو گی۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان عمربٹ نے ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان کے 10 شہروں سے حج پروازیں روانہ ہوں گی ۔ حج…