جے یوآئی ف اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان ٹھن گئی
کوئٹہ: جے یوآئی ف اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان ٹھن گئی، ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی تیز ہو گئی۔
پشین میں اپوزیشن جماعتوں کے جلسے میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی پر جے یو آئی کی قیادت نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے…