سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع
اسلام آباد:سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی ہے جو 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق رواں سال مجموعی طورپر ایک لاکھ 79ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج اداکریں گے جس میں سے 89ہزار 605…