Browsing Tag

live news pakistan

لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا . اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جمعہ کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک: نگران وزیر انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ۔ اقوام متحدہ نے اقوام متحدہ کی78 ویں جنرل اسمبلی کے مقررین کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔ جنرل ڈیبیٹ آج اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل…

صدر نے الیکشن کے لئے6نومبر کی تاریخ تجویز کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89 ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

پاکستان اورایران کا دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کافیصلہ

اسلام آباد : پاکستان اورایران نے دونوں ممالک کی مشترکہ اقتصادی کمیٹی (جے ای سی) کے فیصلوں پرعمل درآمد کیلئے دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کے انعقاد کافیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ایران کے نائب وزیراقتصادیات وخزانہ رضابخشی اوراقتصادی امورڈویژن…

پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا،ملکی صورتحال پر اہم مشاورت ہونگی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری دبئی پہنچ گئے،سابق وزراء ناصر شاہ اور شرجیل میمن بھی دبئی پہنچ چکے ہیں۔ناصر شاہ اور…

بجلی بلوں میں ریلیف، فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا

اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں کمی اور ریلیف کا فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا۔ وفاقی کابینہ نے جولائی اوراگست کے بل اقساط میں لینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم انوار الحق کی صدارت میں دو اجلاس ہوئے۔ جن میں کوئی فیصلہ نہ…