اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
نیو یارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور ہو گئی ۔
اجلاس میں 143 اراکین نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کی جبکہ 9 نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 25 اراکین نے رائے شماری میں حصہ…