پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
عبدالحمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام پر مظاہرین کے تشدد سے شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا…