Browsing Tag

pakistan latest news

افغان عبوری حکومت دہشت گردی میں ملوث غیر قانونی پاکستانیوں کو ہمارے حوالے کرے،وزیر اعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنےکہا ہےکہ افغان عبوری حکومت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث افغانستان میں غیر قانونی طورپر مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے حوالے کرے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سرکوبی کے لئے…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ،اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا کی تجویز پر کیا گیا جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق گیس کے 57 فیصد صارفین…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری

اسلام آباد : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے آج ہونے والے اجلاس کےاعلامیے کے مطابق سابق چیف جسٹس گلزاراحمد کے دور میں 12 جولائی 2021 کو کونسل کا آخری اجلاس ہوا تھا، گزشتہ…

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری ، پٹرول ڈیزل سستا

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئےخوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 40 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے ستائے عوام کے کئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی ، پٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پٹرول کی…

سائفر کیس ، چیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی…

استور ضمنی الیکشن پی ٹی آئی جیت گئی

استور : گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ضمنی الیکشن پی ٹی آئی جیت گئ ۔ تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمد خورشید خان 6219 ووٹ لے کر کامیاب…

چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کالعدم قرار ، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے…

قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دےدی ہے، قومی اقتصادی کونسل کے کل 13 ممبران ہیں، وزیر اعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے۔ قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے اور مالیاتی،…