Browsing Tag

latest pakistani news

صدر عارف علوی کی برطرفی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی۔ درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔…

گوہر ایوب کی رسم قل، ہزاروں افراد کی شرکت

ہری پور : سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہرایوب خان مرحوم کی رسم قل ادا کر دی گئی ۔ پیر ذاہد کریم نے دعا کرائی۔دعائیہ تقریب میں لفٹیننٹ جنرل (ر)علی قلی خان, سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان,سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان,ارشدایوب…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کے بعد اوگرانے بھی گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی، نئی قیمت کا اطلاق یا کم نومبر سے ہو گیا ہے ۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس 172 فیصد مہنگی کر دی گئی…

سینیٹ اجلاس بلانے کی کوشش، پیپلزپارٹی سے ہاتھ ہو گیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ایک اور کوشش ناکام نظر آنے لگی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر جماعتوں کے 6 میں سے پانچ سینیٹرز نے 18 ستمبر کی ریکوزیشن سے اپنے دستخط واپس…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…

صدر نے الیکشن کے لئے6نومبر کی تاریخ تجویز کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89 ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

معاشی و انتظامی چیلنجوں سے نمٹنےاور معیشت کی ترقی کے لئے روڈ میپ تیار

اسلام آباد : خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں معاشی و انتظامی چیلینجز سے نبرد آزما ہونے اور ملکی معیشت کی ترقی کیلئے روڈ میپ وضع کر لیا گیا۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ملک کی معاشی…