Browsing Tag

Lahore high court

عادی مقدمہ بازوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور : عادی مقدمہ بازوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئ ،پنجاب اسمبلی بحال کرانے جانے والے شہری کو لینے کے دینے پڑ گئے،عدالت سے جرمانہ ہو گیا،لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔…

لاہور ہائیکورٹ کا پیشی کے بغیر عمران خان کو حفاظتی ضمانت دینے سے انکار

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیشی کے بغیر حفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا اور سماعت صبح تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور…

پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے استعفے منظور کرنے کاحکم معطل کردیا اور عدالت نے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن تاحکم ثانی روک دیاہے  اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک انصاف کے 43 ایم این اے کے استعفی منظور کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا…

گورنر کو چھوڑیں ،آپ الیکشن کی تاریخ دیں، لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دیدیں۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے رہنما تحریک انصاف کے…